کوہاٹ ( بیورو رپورٹ ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی انڈس ہائی وے نے کوہاٹ ٹنل کو ضروری مرمت کےلئے 3 مئی سے 10 مئی تک 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے کوہاٹ ٹنل کے آفیسر آپریشنل منیجر راحت شاہ نے مشرق کو بتایا کہ سرنگ میں بوسیدہ ٹائل تبدیل کی جائیں گی جبکہ بجلی کا تباہ شدہ نظام اور سڑک کی بھی مرمت کی جائے گی کوہاٹ ٹنل 2008ءمیں دو خود کش دھماکوں کے بعد 14 نومبر 2010 کو ٹریفک کےلئے کھولی گئی تھی جس میں گزشتہ ماہ دوبارہ دھماکے ہوگئے مرمت کے دوران ٹریفک کےلئے پہاڑی کو ٹنل کا راستہ استعمال کیا جائے گا جس کی لمبائی 11 کلو میٹر ہے جبکہ سرنگ کی لمبائی صرف دو کلو میٹر ہے۔
See the balance in life: Being down 2 Earth, And at the same time Connected with up above!!
Wednesday, October 12, 2011
A TunnEL ... WHich stopPed My M0unTain NiGhtMaRes..
کوہاٹ ( بیورو رپورٹ ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی انڈس ہائی وے نے کوہاٹ ٹنل کو ضروری مرمت کےلئے 3 مئی سے 10 مئی تک 24 گھنٹے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے کوہاٹ ٹنل کے آفیسر آپریشنل منیجر راحت شاہ نے مشرق کو بتایا کہ سرنگ میں بوسیدہ ٹائل تبدیل کی جائیں گی جبکہ بجلی کا تباہ شدہ نظام اور سڑک کی بھی مرمت کی جائے گی کوہاٹ ٹنل 2008ءمیں دو خود کش دھماکوں کے بعد 14 نومبر 2010 کو ٹریفک کےلئے کھولی گئی تھی جس میں گزشتہ ماہ دوبارہ دھماکے ہوگئے مرمت کے دوران ٹریفک کےلئے پہاڑی کو ٹنل کا راستہ استعمال کیا جائے گا جس کی لمبائی 11 کلو میٹر ہے جبکہ سرنگ کی لمبائی صرف دو کلو میٹر ہے۔
Labels:
InFo AttaCk....
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment